1. میرا سوال یہ ہے کہ داڑھی رکھنے کی کیا اہمیت ہے؟ فرنچ کٹ اور مختلف قسم کی داڑھیوں کے بارے میں ہماری جماعت احمدیہ کا کیا موقف ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا کوئیسٹن یہ ہے داڑھی رکھنے کی کیا اہمیت ہے فرانچ کٹ اور مختلف اقسام کی داڑھیوں کے بارے میں ہماری جماعت کا کیا موقف ہے جانت تک داڑھی رکھنے کا تعلق ہے رسول اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور ایسی سنت ہے جس کی آپ نے تاکید بھی فرمائی کہ داڑھی بڑھاؤ اور موچھیں تراشو تو یہ تو سنت پہ عمل ہونا چاہیے مگر اگر نہیں کر سکتا کوئی تو گناہ نہیں ہے یہ ایسا جس میں سزا کا کی وعید ہو کیونکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں دونوں قسم کی سنتیں ہوتی ہیں ایک تو ایسی ہے جس میں اگر نہیں کرو گے تو اس کا عذاب یا اس کا گناہ ہوگا اور ایک ہے جو نصیحت کے طور پر ہے اور اس میں سے داڑھی بھی نصیحت والی ہے لیکن کافی نصیحت کے طرح اچھی سٹرون نصیحت ہے اس میں تو فرنچ کٹ جو رکھا کرتے تھے چھوٹے ہوتے ہم بھی فرنچ کٹ رکھا کرتے تھے مگر وہ عمر کے ساتھ سب پھر بڑھ جاتی ہے اگر نیت یہ ہو کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہوا ہے اس لئے میں داڑھی رکھوں چاہے تھوڑی رکھ لوں تو پھر آشتر سب پھیل جاتی ہے تو اس نیت کے ساتھ اگر آپ بھی داڑھی رکھ سکتے ہیں تو بڑی اچھی بات آپ نے رکھی ہوئی ہے کوئی حضور اسی لئے نہیں اسی لئے کوئیسٹن کیا میں نے اسی لئے جواب دیا

آج 10 میں سے 10 باقی