2. تبلیغ کے دوران ایک نقشبندی پیر نے پوچھا کہ خدا مسلمان ہے یا کافر؟ خدا کا قول اور فعل کیا ہے؟ اس نے اپنی بیعت کو اس شرط سے مشروط کر دیا کہ پہلے اس سوال کا جواب دیا جائے۔ اس کا کیا جواب ہوگا؟ مجھے یہ سمجھ نہیں آیا۔
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
پیارے حضور ایک کوئیسٹن یہ ہے کہ ایک نقش بندی پیر نے دوران تبلیغ کوئیسٹن کو اور سوال کو نہیں کہتے کوئیسٹن کو سوال کہا کرتے ہیں ایک سوال یہ ہے کہیں ایک سوال یہ ہے کہ ایک نقش بندی پیر نے دوران تبلیغ یہ سوال کیا تھا کہ خدا تعالیٰ مسلمان ہے یا کافر خدا تعالیٰ کا قول اور فعل کیا ہے اور اس بات پر انہیں بیعت ختم کا دی تھی کہ پہلے مجھے سوال کا جواب دیں یہ کیا جواب سوال ہوگا مجھے تو سمجھ نہیں آئی question یہ تھا کہ خدا تعالیٰ کا قول question یہ تھا کہ سوال یہ تھا سوال یہ تھا کہ خدا تعالیٰ کا قول اور فعل کیا ہے قول اور فعل ہاں جی اور خدا تعالیٰ مسلمان ہے یا کافر اور اس نے اس بات پر بیعت ختم کا دی تھی سوال ہے میں نہیں جواب دے سکتا پاگل نہیں ہوں جو اس کا جواب دوں
آج 10 میں سے 10 باقی