3. حدیث میں آتا ہے کہ سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ اگر کوئی نمازی سورۃ فاتحہ گزر جانے کے بعد رکوع میں شامل ہو تو کیا وہ رکعت شمار ہوگی؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
تیسرا question کیا ہے تیسرا سوال یہ ہے کہ حدیث میں آیا ہے کہ سورة فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی تو اگر ایک نمازی رکوع میں شامل ہوتا ہے جبکہ سورة فاتحہ گزر چکی ہے تو اس کی کیا وہ رکعت نماز میں شامل رکوع میں شامل ہونے سے رکعت ہو جاتی ہے اور وہ امام کی پڑھی بھی سورة فاتحہ اسی کے کام آ جاتی ہے جزاکر
آج 10 میں سے 10 باقی