4. یہ روحانی خزائن سے لیا گیا ہے: صوفیاء کہتے ہیں کہ ہر وہ شخص جو اللہ تعالیٰ سے ملنا چاہتا ہے اسے موت کے دروازے (باب الموت) سے گزرنا پڑتا ہے۔ موت کے دروازے سے کیا مراد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ روحانی خزائن سے لیا گیا ہے صوفی کہتے ہیں کہ ہر ایک شخص کو جو اللہ تعالی سے ملنا چاہے ضروری ہے کہ وہ باب الموت سے گزرے حضور باب الموت سے کیا مراد ہے باب الموت سے مراد یہ ہے اپنی زندگی پر خود ہی ایک مورت تارید کر لے جو اپنی خواہشات کی زندگی ہے اس پر ایک موت وارد کر لے اس کے متعلق صوفیہ کا قول ہے موتو قبلان تموتو کہ تم خود ہی مر جاؤ پیشتر اس کے تمہیں مارا جائے

آج 10 میں سے 10 باقی