7. سورۃ المائدہ آیت 18 میں حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ حضور کے ترجمہ کے مطابق جب دونوں نے قربانی پیش کی تو ایک سے قبول ہوئی اور دوسرے سے قبول نہ ہوئی۔ اس نے کہا: میں تجھے ضرور قتل کروں گا۔ دوسرے نے جواب دیا: اللہ صرف متقیوں سے قبول کرتا ہے۔ اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے میری طرف ہاتھ بڑھائے گا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے تیری طرف ہاتھ نہیں بڑھاؤں گا۔ متقی نے اپنا دفاع کیوں نہیں کیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور حضور صورت المائدہ آیت نمبر اٹھارہ میں ہے حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں کا واقعہ بیان ہوا ہے حضور کی ترجمہ کے مطابق جب ان دونوں نے قربانی پیش کی تو ان میں سے ایک سے قبول کر لی گئی اور دوسرے کی قبول نہ کی گئی اس نے کہا کہ میں ضرور تجھے قتل کر دوں گا جواباً اس نے کہا کہ یقیناً اللہ تعالی متقیوں ہی کی قربانی قبول فرماتا ہے اگر تو نے میری طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تاکہ مجھے قتل کرے تو میں جواباً تیری طرف اپنا ہاتھ نہیں بڑھوں گا تاکہ میں تجھے قتل کروں حضور سوال یہ ہے کہ متقی نے کیوں اپنا دفع نہ کیا یہ تو اس کی مرضی تھی اس نے جواب بھی دے دیا تھا کہ اگر تم نے اس وارنے کے باوجود مجھے قتل کیا تو میرے گناہ بھی تم پر پڑ جائیں گے اور تم جہنم میں جاؤ گے تو یہ تو وہیں آگے لکھا ہوا ہے قرآن کریم میں

آج 10 میں سے 10 باقی