9. میرے والد کا نام محمد … ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب قرآن کریم میں سجدہ آتا ہے اور ہم سجدہ کرتے ہیں تو کون سی دعا پڑھنا سب سے بہتر ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کیا نام ہے آپ کا بتائیں آپ سوال میرے ابو کا نام محمد محمد محمد ہے میرے سوال ہے کہ جب قرآن پاک میں سجدہ آتا ہے تو سجدہ میں ہم سجدہ کرتے ہیں بہتر کونسی دعا پرنے چاہیے وہی دعا جو عام دعا ہے اور استغفار کرنے چاہیے غلطی کی اور تو کوئی دعا نہیں ہوتی خاص کیا آپ کو یاد ہے کوئی دعا مختلف آئیے حدیث میں مختلف دعایں بتائیں اللہمہ سجدہ لکا روحی وجنانی سجدہ لکا سوادی اور اللہمہ سجدہ لکا روحی وجنانی میری روح اور میرا دل تجھے سجدہ کر رہے ہیں آگے اللہمہ سجدہ لکا سوادی کیا مطلب ہوگا میری روح تیرے سجدہ کرتی ہے سوادی فوادی تھا نا پھر سوادی کہاں سوادی بھی آپ نے پڑھا رہا ہے سوادی سے کیا مراد ہے دل ہاں سارا جسم وہ کہاں سے نکالا ہے آپ نے مجھے تو زمنی آئی جو مانے آپ کو نہیں آتے وہ اس بیچارے کو کیا بتائیں گے بس سجدہ صاحب کر کے توبہ استخدار کر لے گئے ہیں کافی ہے توارے لئے بچوں میں

آج 10 میں سے 10 باقی