10. میرا نام عبد … خان ہے، ابن عبد … میرا سوال یہ ہے کہ جب گنہگاروں کے گناہ مٹ جائیں گے اور وہ جنت میں چلے جائیں گے تو کیا پھر دوزخ ختم ہو جائے گی؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام عبدالعبر خان ہے عبدالبہد صاحب کی بچہ ہوں ہے حضور میرا سوال ہے جب گناہ گاروں کے گناہ کیا جب گناہ گاروں کے گناہ ختم ہو جائیں گے تو پھر وہ جنت میں جب چلے جائیں گے تو پھر دوزخ ختم ہو جائے گی رسول اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا ہوا ہے تمثیل ہے یہ اصل میں اس کو ظاہر پر محمول نہیں کرنا چاہیے بہت سے آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال ہیں جو تمثیرات کی شکل میں ہیں اور اس کے مطلب کہ رسول اللہ علیہ وسلم کی تصمثیل یہ ہے ایک وقت جہنم پہ ایسا آئے گا کہ اس کے جس طرح خالی عمارت کے دروازے کھٹ کھٹا دے جاتے ہیں اس طرح اس کے دروازے کھڑکیں گے آپس میں جس کو کنڈی نہ لگائی گئی ہو اب دیکھو جہنم میں تو دروازے کوئی نہیں ہیں اس قسم کے تو لوگ سمجھتے نہیں یہ تمثیلات ہیں تو سمجھانے کے لئے لوگوں کو بہت سے آپ نے فرمایا کہ پھر جہنم کے دروازے کھٹ کھٹ کریں گے اور کوئی ان کو بند کرنے والا نہیں ہوگا اس وقت آخری آدمی جو ہے وہ اللہ تعالیٰ کے حضور ارض کرے گا کہ مجھے اجازت ہو تو میں جنت میں جھانک کے دیکھ لوں تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جھانک لو جنت کی حواؤں کو اندر سے آئے گی تو بہت خوش ہوگا اور کہے گا کہ درہ سے اجازت ہو تو میں اندر ایک قدم رکھ لوں اللہ تعالیٰ پھر مسکرا کے یعنی تمثیل ہے پھر بھی خدا تو مسکرایا نہیں کرتا کہ وہ فرمائے گا کہ آج آپ جنت میں داخل ہو جاؤں تو جہنمم ابدی نہیں ہے جنت ابدی ہے ٹھیک ہے