11. میرا نام ناصر راجپوت ہے اور میں جرمنی سے آیا ہوں۔ میرے تین سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ فرمایا اس کی بنیاد قرآن کریم کی کسی نہ کسی آیت میں ملتی ہے۔ کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے 73 فرقوں میں بٹنے کا جو ذکر فرمایا ہے اس کی طرف قرآن کریم میں کوئی اشارہ ہے؟ (اضافہ: جرمنی میں 3 اکتوبر کو ہمارے یومِ مساجد پر ایک صحافی نے پوچھا کہ جماعت احمدیہ اور دوسرے مسلمانوں میں کیا فرق ہے؛ جب حدیث پیش کی گئی تو اس نے فوراً پوچھا کہ کیا قرآن کریم میں اس کا کوئی ثبوت ہے؟)
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ حضور میرا نام ناصر راشپوت ہے اور میں جرمنی سے آیا ہوں میرے تین سوال ہیں اگر اجازت ہو حضور میرا پہلا سوال یہ ہے کہ آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ بیان فرمایا ہے اس کی بنیاد کسی نہ کسی قرآنی آیت میں مل جاتی ہے ٹھیک ہے اس سلسلہ میں آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو امت محمدیہ کے تہتر فرقوں میں ان کی تقسیم کا ذکر فرمایا ہے اس کے متعلق وہ اشارہ قرآن پاک میں ملتا ہے قرآن کریم میں اور کرتا ہوں لازم قرآن کریم میں اشارہ ہوگا مسیح کی آمد کا قرآن کریم میں ذکر ہے مسیح کی آمد ثانی کا اور مسیح کی آمد ثانی کے متعلق فرمایا ہے وہ مثال ہوگا قیامت کی یعنی جب انقلاب کی گھڑی آئے گی تو وہ اس کی مثال ہوگا تو اس کو تمام علماء مانتے ہیں کہ مسیح کی علامت ہے یہ اور مسیح آیا تھا یہودیوں کے اختلاف مٹانے کے لئے اور یہودیوں کی فرقہ بندیاں بند کرنے کی خاطر اور اس میں آخری فرقہ بنایا تھا اپنا تو یہی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی ہے کہ جب وہ مسیح آئے گا تو بہتر کے بہتر فرقے ناری ہوں گے اور ایک فرقہ ناجی ہوگا جو اس مسیح کا بنایا ہوا فرقہ ہوگا سوال بھی ہمارا یوم مساجد تھا جرمنی میں تین اکتوبر کو تو وہاں ایک اخباری نمائندہ نے سوال پوچھا تھا کہ آپ کی جماعت میں اور جو دوسرے غیر احمدی مسلمان ان میں کیا فرق ہے اس میں وہ پھر عدیس کا جب حوالہ دیا گیا اس نے فوراں پھر یہ سوال کیا کہ کیا اس عدیس کا اس بات کا قرآن پاک سے کوئی جدا کرنا