12. دوسرا سوال یہ ہے کہ جو نئے افراد بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں شامل ہوتے ہیں انہیں کتنے عرصے تک نومبائع شمار کیا جائے؟ کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی کوئی مثال ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال یہ ہے جو نئے بیعت کر کے شامل ہونے والے احباب داخل ہوتے ہیں جماعت میں ان کو کتنا عصہ تک نو مبائش مار کیا جائے کیا اس کی کوئی مثال آنس حسن کے زمانے سے جس وقت تجھ داخل ہو اس وقت سے نو بائے اس وقت سے نو مبائش مار ہوگا یہاں تک کہ اس کے عمل سے اس کے کردار سے پختگی ثابت ہو جائے وہ ڈھلمل یقین نہ رہے اور پوری طرح اس کو اطمینان ہو جائے احمدیت پر تو پھر وہ اس کو نو احمدینی کہتے اس نے کسی عرصہ کی کیا کسی عرصہ کا عرصہ تو بیعہ شادی کی جھگڑوں میں بنایا ہوئے عرصہ ایک ویسے تو کوئی عرصہ نہیں ہے اس کے لئے کوئی انسان پوری طرح یقین پہلی حاصل کر چکا ہوتا ہے اور پورے اطمینان سے احمدیت میں داخل ہوتا ہے کچھ لوگوں کو وقت لگتا ہے سوچتے سمجھتے رہتے ہیں بعد میں احمدی ہو جاتے ہیں مگر پھر بھی بولتے رہتے ہیں کچھ سوال پوچھتے رہتے ہیں ان کے لئے جب تک ان کا دل مطمئن نہ ہو جائے اس سکت تک وہ نو احمدی کہلائیں گے