13. تیسرا سوال یہ ہے کہ سورۃ الرحمٰن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ﴾۔ یہاں کس قسم کا خوف مراد ہے، کیا دنیاوی؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میں تیسا سوال ہے کہ سورہ رحمان میں اللہ تعالی فرماتا ہے عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وَلَمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبَّهِ جَنَّتَانِ اس میں جو خوف کی حالت ہے وہ اس پہ حضور کچھ وہ کون سا خوف ہے کس قسم کا ہے دنیا کا خوف جو ہے وہ کئی دفعہ بتایا ہے تقویٰ کا خوف اور عام خوف کا فرق ہے عام خوف میں تو جانور کا خوف ہوتا ہے مثلا سام کا بچھو کا شیر چیتے کا یہ خوف ایسا ہے جس سے انسان اس سے دور بھاگتا ہے اور اللہ تعالی کا خوف جو ہے وہ اس کی ناراضگی کا خوف ہے مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبَّهِ جو اپنے رب کی عالی مقام کا خوف رکھتا ہو وہ اپنے رب کی طرف بھاگتا ہے یہ خوف دوسروں سے ہوتا ہے خدا سے دوری کا خوف ہے

آج 10 میں سے 10 باقی