15. (ناصر صاحب کے بیٹے، اردو میں) جب تیسری عالمی جنگ ختم ہو جائے گی تو اس دنیا کا کیا بنے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم تمہارا بھی سوال ہے ناصر صاحب کے بیٹے اردو آتی ہے یا سپینش میں کرو گے نہیں اردو اردو میں آتا وہ سوال ہے جب سیڈ ورڈ وہ ختم ہو جگی جب سیڈ ورڈ وہ تیسری حالم گیر جاتا اچھا جب وہ ختم ہو جگی کیا ہوئے گا یہ دنیا کو تیسری جنگ ختم ہوگی تو اس دنیا کو کیا ہوگا اس کے متعلق آئنسٹین نے جواب دیا ہوا ہے اس سے کسی نے پوچھا تھا کہ جب تیسری جنگ ختم ہوگی تو کیا ہوگا اس نے کہا اس وقت پھر اس کے متعلق نے پوچھو اس سے چوتھی جنگ کے متعلق پوچھو چوتھی جنگ لاٹھیوں سے رڑی جائے گی کیونکہ سب کچھ ترک کی انسانی تیسری جنگ میں برباد ہو جائے گی کچھ بھی نہیں رہے گا باقی ایٹم بام اتنے گریں گے کہ ساری انسانی ترکی اس کی مشینری ہر چیز تباہ ورباد جو کچھ اس کی لکھت پڑت ہے چھی علمی باتوں کی وہ سب ختم ہو جائیں گی تو انسان واپس اپنے پرانے زمانے کی طرف لوٹ جائے گا تو اللہ طرف سے پرائی مہنی چاہیے ٹھیک ہے سمجھ آگئی ہے