16. کیا یہ روایت درست ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے چھ ماہ تک بیعت نہیں کی؟ اور اگر ایسا ہے تو اس تاخیر کی کیا وجہ تھی؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور کیا یہ روایت درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے چھ ماہ تک بیعت نہیں کی اور اگر یہ درست ہے تو ان کے اس قدر تاخیر سے بیعت کرنے کی وجہ کیا ہے اس کے متعلق یہ بات میں نے ایک دفعہ کہتا کہ درست نہیں ہے مگر پھر میں نے غور کیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک مہینے کے بعد بیعت کی تھی یہ بات بالکل ٹھیک ہے اور یہ روایت جو سات لگی ہوئی ہے یہ جھوٹی ہے کہ حضرت علی کو حضرت ابو بکر نے یہ پیغام بھیجا تھا کہ تم بیعت نہیں کرو گے تو تمہارا گھر میں جلا دوں گا یہ بات بالکل جھوٹی شیعوں نے بنائی ہوئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تو آگ سے جلانے کا کسی انسان کو اختیاری نہیں دیا بلکہ بارہا وضاحت فرمائی ہے کہ آگ سے جلانے کا کسی انسان کو اختیار نہیں ہے تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے شیدائی تھے وہ کیسے حضرت علی کو یہ پیغام بھیج سکتے تھے یہ شیعوں نے اس لیے روایت بنائی ہے کہ ثابت کریں کہ حضرت علی مجبور کر دیئے گئے تھے مگر اسی میں ان کی شکست ہے حضرت علی کو تو سب سے بہادر کہتے تھے حضرت علی دکاہ کرتے تھے کہ جہاں ہر جگہ جہاں خطرے میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم گھرے ہوئے ہوتے تھے حضرت علی آگے بڑھ کر خطرے کا مقابلہ کیا کرتے تھے تو اتنا بہادر علی اور اتنی سی بات سے ڈر گیا یہ تو حضرت علی کی شان کے خلاف بات ہے اس لیے یہ روایت تو درست ہے کہ کچھ عرصے بعد آپ نے بیعت کی کچھ ہو سکتا ہے دل میں کوئی تردد ہو کسی قسم کا ہم نہیں بہتر جانتے ہیں اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر جب بیعت کی تو پھر سچے دل سے پوری طرح بیعت کی اور سب سے آگے رہے ہیں ہمیشہ پھر اگلے خلیفہ کی بھی بیعت کی پھر اس سے اگلے خلیفہ کی بھی بیعت کی انہوں نے تو بیغام رہ دیا تھا کہ ہم توہاں گھر جلا دیں گے تو یہ شیعوں نے مفت میں ایک بات حضرت علی کے خلاف بنائی ہوئی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی