17. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد خلافتِ راشدہ کے دور میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی وجہ سے مسلمانوں میں اختلاف پیدا ہوا اور وہ دو گروہوں میں بٹ گئے: ایک کی قیادت ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کر رہی تھیں اور دوسرا برحق خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ماتحت تھا۔ اس کے نتیجے میں جنگِ جمل کا المناک واقعہ پیش آیا اور بہت سے مسلمانوں نے ایک دوسرے کو قتل کیا۔ کون سا گروہ حق پر تھا، اور کیا مرنے والے مسلمانوں کو شہید کہنا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اجازت ہوتے ہیں کہ سوال پوچھو ہاں اجازت ہے اب آج کو رشید بھی نہیں آئے ہوئے اور حیات صاحب بھی نہیں آئے ہوئے حضور آنہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد خلاف دے راشدہ کے زمانہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی وجہ سے مسلمانوں کے اندر اختلاف پیدا ہوا اور مسلمان دو گروہوں میں تقسیم ہو گئے ایک گروہ کی قیادت ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کر رہی تھی اور دوسرا گروہ خلیفہ برحق حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قیادت میں تھا مسلمانوں میں اس اختلاف کی وجہ سے وہ المناک واقعہ حادثہ پیش آیا جسے جنگ جمل کے نام سے یاد کیا جاتا ہے بہت سے مسلمان آپس میں مارے گئے حضور ان دونوں گروہوں میں سے کون سا گروہ حق پر تھا اور مرنے والے مسلمانوں کو شہید کہا جائے حق پر ہی تھے سوائے ان منافقین کے جو شرارت سے شامل ہوئے تھے خوارج جو شامل ہو گئے تھے حضرت علی کی طرف سے وہ حق پر نہیں تھے وہ جو مارے گئے وہ تو جہنمی ہیں لیکن دونوں فریق اپنی دیانت داڑھی سے جو بات سمجھ رہے تھے وہ اس کے مطابق عمل کر رہے تھے اس لئے ان دونوں کے متعلق یہ فتویٰ دینا ناجائز ہے کہ وہ جہنمی ہیں یا ایک فریق دو جنتی ہے دوسرا جہنمی ہے یہ غلط ہے