18. میرے دو سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ ہندوستان میں اللہ کے فضل سے کروڑوں کی تعداد میں لوگ احمدی ہو رہے ہیں۔ کیا وہاں بھی افریقہ کی طرح ہمارے ہسپتال اور تعلیمی ادارے قائم ہو رہے ہیں؟ دوسرا یہ کہ اگر ہندوستان کی ہر جماعت سے نمائندے قادیان کے جلسہ سالانہ پر آئیں تو کیا قادیان میں اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات ہو سکتے ہیں؟ قادیان نسبتاً چھوٹا سا قصبہ ہے؛ کروڑوں کے نمائندے وہاں کیسے پہنچ سکیں گے؟ کیا اس کا کوئی متبادل ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور السلام علیکم ورحمت اللہ وعلیکم سلام ورحمت اللہ حضور میں دوست فوال ہیں حضور میں پردہ سوال ہے کہ ہندوستان میں خدا تالہ کے فضل سے کروڑوں کی تعداد میں احمدی پھیر رہے ہیں کتنے ہیں کروڑوں کی تعداد میں تو کیا افریقہ کی طرح یہاں بھی ہمارے ہسپٹال اور تعلیمی ادارے قائم ہو رہے ہیں قائم ہیں قائم ہو رہے ہیں حضور میں دوسرا سوال ہے کہ اگر ہندوستان کی ہر جماعت سے نمائندے جائیں کچھ نمائندے جلسے سلام قادیان میں تو کیا قادیان میں اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات ہو سکتے ہیں کیا نہیں تو قادیان میں پورے نہیں آ سکتے لوگ کوئی نہیں آتے تو نہ کہیں وہ ان کو کوٹا دیا جاتا ہے کہ اتنے فلان جگہ سے آ جائیں اتنے فلان جگہ سے آ جائیں مانا کہ قادیان تو نسبتاً چھوٹی بستی ہے وہاں کروڑوں کی نمائندے کیسے پہنچ سکتے ہیں تو اس کا کوئی آلٹرنیٹ بگرہ کیا اس کا کوئی انتظام نہیں ہوگا کہ کوری نہیں اس کا تو ہم یہ علاج کرتے ہیں کہ مقامی جلسے کرواتے ہیں علاقائی تو علاقائی جلسوں میں وہ لوگوں کو موقف مل جاتا ہے وہ اچھے علماء کی تقریریں سنتے ہیں اور پاکستان اور قادیان سے بھی بڑے بڑے علماء جاتے ہیں اور وہاں جا کے تقریریں کرتے ہیں تو یہ اس کا بدل ہے قادیان جانا ان کے لئے ناممکن ہے قادیان تو ابھی چھوٹی سی بستی ہے جزاکم اللہ ایک اور بات بھی یہ ہے کہ ان میں سے غربت بھی بہت اکثر اور غربت کے باعث اور سفر کی سوقتوں کی وجہ سے ان میں سے سب کو توفیق بھی نہیں مل سکتی بہت کم کو توفیق ملتی ہے کہ وہاں ہیں