19. میرے والد کا نام … محمد ہے۔ بعض سائنسدان کہتے ہیں کہ زمین پھیلتی جا رہی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور میرے اببو کا نام نئی محمد ہے کیا ہے نئی محمد حضور میرا سوال ہے کہ کوئی سائنسدان کہتے ہیں کہ جو ارتھ ہے وہ وہ پھولتی جاتی ہے تو کیا بات سائنسدان کہتے ہیں کہ زمین پھولتی جاری ہے پھولتی جاری ہے بڑی ہوتی جاری ہے اور وہ کہتے ہیں کون کہتے ہیں سائنسدان کوئی کہتے ہیں کون سے سائنسدان کہ ہوالہ یاد ہے جی ہوالہ یاد ہے کسی سائنسدان کا ہوالہ کوئی یاد ہے کیوں نے کہاں سے سن لیا یہ حضور میرے بھائی نے پتایا تھا مجھے
آج 10 میں سے 10 باقی