20. تذکرہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک الہام ان الفاظ میں درج ہے: ’اُٹھو نماز پڑھیں اور قیامت کا نمونہ دیکھیں۔‘ اس کا کیا مطلب ہے اور قیامت کے نمونے سے کیا مراد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

بلدیش حمالی ہے حضرت مسلمہ علیہ السلام کا ایک الہم تذکرہ میں ان الفاظ میں درج ہے اٹھو نماز پڑھیں اور قیامت کا نمونہ دیکھیں حضور اس کا قیامت لب ہے اور اس میں قیامت کے نمونہ سے کیا مراد ہے قیامت کا نمونہ تو پہلے پہلے ہزار دفعہ بتایا ہے کہ قیامت انقلاب کو کہتے ہیں بڑے انقلاب کو وہ قیامت مراد نہیں ہے جس میں سب دنیا مٹ جائے گی اس وقت نمازیں پڑھنے کا ہوش کس کو ہوگا اس لئے قیامت کا ایک مونہ اگر دنیا میں تبدیلی چاہتے ہو اور عظیم شان انقلاب چاہتے ہو تو نمازیں پڑھو اور نمازوں ہی کی ذریعے یہ انقلاب برپا ہوگا ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی