21. میرے والد کا نام پرویز ہے۔ سؤر کا گوشت کیوں حرام ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم حضور والیکم السلام میرے والد کا نام پر بیز حضور میرا سوال ہے حضور بگ حرام کیوں ہے کیا بگ سوال حرام کیوں ہے سوال حرام ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں سوال کھانے سے سوال کی عادتیں انسان کے اندر پیدا ہو جاتی ہیں اور اسی لئے سوال حرام ہے ہر جانور سے کچھ نہ کچھ مزاج انسان کو ضرور ملتا ہے تو سوال کھانے والوں کے اندر ایک بری عادت ہے سوال اپنے بچوں کو کھا جاتا ہے حالانکہ وہ کھانے والا جانور نہیں ہے سبزی خور جانور ہے ایک عجیب بات ہے کہ اس کے چھوٹے بچے جب مرتے ہیں سوال ان کو کھا جاتا ہے تو یہ ایک نہیت ہی منفرد عادت ہے سوال کی جس کے خلاف اللہ تعالیٰ نے ایک قسم کی قرآت کا ادھار فرمایا ہے اور بھی بعض گندی عادتیں ہیں جن کا یہاں بیان کی ضرورت نہیں ایک دفعہ میری گفتگو ہو رہی تھی یونیورسٹی او لینڈن میں وہاں سوال جواب کی مجلس میں کسی نے یہی سوال کیا میں نے بتائیں بات سور کی عادتیں کہ وہ عادتیں جو ہیں جس میں داخل ہو جائے سور کا گوشت ان کو یہ عادتیں پڑ جاتی ہیں تو ایک لڑکی نے سوال کیا تو اس میں حرج کیا ہے میں نے کہا یہی میں ثابت کرنا چاہتا تھا کہ جو سور کھا ہے اس کو حرج محسوس نہیں ہوتا تو سور کھانے سے بہت سی گندی عادتیں انسان میں پڑتی ہیں اور یہ گندہ جانور ہے جس کے خلاف اللہ تعالیٰ نے یہ ایک نفرت پیدا کرنے کی خاطر اس کو حرام کیا ہے اس کے علاوہ سور سے جسمانی بیماریاں بھی ہوتی ہیں سور کھانے والوں کو جو جگر خراب ہو جاتے ہیں اور چربیاں چڑ جاتی ہیں تو جسمانی علاج کے لیے بھی منع فرمایا ہے سور کا کھانا اور روحانی نقصانات کے لیے بھی سور کا کھانا منع فرمایا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی