22. میرا نام اسماعیل احمد چوہدری ہے۔ ہم نماز کی ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کیوں پڑھتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور مبارک صاحب کی بیٹے ہیں فرمایے مرا نام اسمائل احمد چودری ہے مرا سوال ہے حضور نماز کے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کیوں پڑھتے ہیں ابھی تو یہ بات ہوئی تھی پہلے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں ہوتی اس لیے سورہ فاتحہ ضروری ہے نماز خموشی سے پڑھی جائے یا بلندواز سے سورہ فاتحہ بہرحال پڑھی جاتی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی