23. (خواتین کی طرف سے) امۃ الرشید قمر صاحبہ کا پہلا سوال: جب احمدیت مغربی قوموں میں پھیلے گی تو یورپ اور امریکہ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟
اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
خواتین سے پوچھتے ہیں کوئی سوال ہے جی اسلام علیکم حضور حضور ہماری طرف سے دو چھوٹے چھوٹے دو تین چھوٹے چھوٹے سوالات ہیں حضور پہلا سوال محترم آمطر رشید کمر صاحبہ کی طرف سے ہے کہ جب احمدیت مغربی اقوام میں پھیلے گی تو یورپ اور امریکہ کا رد عمل کیا ہوگا یورپ اور امریکہ کا رد عمل کیا ہوگا جب احمدیت پھیلے گی اور ان کو خطرہ ہوگا کہ یہ غالب آ جائے گی تو پھر وہ ضرور سخت رد عمل کا اظہار کریں گے اور جس طرح پرسیکشن پاکستان میں ہوتی ہے ویسی نہ سہی کچھ نسبتاں کم سہی مگر جب خطرہ ہو کہ کوئی قوم پھیل رہی ہے تو اس کی پرسیکشن ضرور کی جاتی ہے
آج 10 میں سے 10 باقی