24. دوسرا سوال یہ ہے کہ احمدیت کے غلبہ کے وقت دنیا میں کون سے قوانین نافذ ہوں گے، اسلامی قوانین یا ان ممالک کے اپنے قوانین؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال جب سے اس کو روکنے کی کوئش کرتے ہیں اور انمتیر کے غربہ کے وقت دنیا میں کون سے قوانین رائچ ہوں گے اسلامی قوانین یا ان ممالک کے اپنے قوانین اسلامی قوانین تو یہ غلط خیال ہے کہ ہر شخص پر ٹھونسے جا سکتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دستور تھا کہ جب بھی کوئی جھگڑے کی بات طے کرنے کے لئے آپ مقرر ہوتے ہیں آپ مقرر کیا ہوا تھے پہلے ہی مدینے والوں نے آپ کو اپنا سردار تسلیم کر لیا تھا ہر جھگڑا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مزیمت میں لوٹایا جاتا تھا اور آپ کا یہ دستور تھا کہ پوچھا کرتے تھے کہ تم اپنی شریعت کے مطابق فیصلہ چاہتے ہو یا قرآنی شریعت کے مطابق اور رواج کے مطابق چاہتے ہو تو وہ بھی بتاؤ تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دل تو اس معاملے میں اتنا وسیع تھا کہ پوچھے بغیر وہ فیصلہ نافذ نہیں کیا کرتے تھے تو جہاں بھی احمدیت غالب آئے گی وہاں یہی طریق ہوگا جو غیر مسلم ہیں ان سے پوچھا جائے گا تم اپنی شریعت کے مطابق فیصلہ کروانا چاہتے ہو یا قرآنی شریعت کے مطابق اور یا رواج کے مطابق تو اس کے مطابق ان سے سلوک کیا جائے کرے گا کوئی ایک شریعت سب پر نہیں ٹھونسی جائے گی

آج 10 میں سے 10 باقی