26. ایک اور سوال یہ ہے کہ انجیل کی چار مشہور کتابیں، لوقا، یوحنا، متی اور مرقس، کب لکھی گئیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 6 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مولا حضور حضور ایک سوال اور ہے اگر اجازت حضور انجیل کی چار مشہور کتابیں لوکا یوہنہ مطی اور مرکس کب لکھی گئی تھی انجیل کی جو کتابیں ہیں وہ لکھی گئی ہیں حضرت مسیح علیہ السلام کی حضرت کے بعد لیکن اس وقت نوٹ کیا کرتے تھے آپ کے حواری اور وہ باتیں لکھی جاتی تھیں ان کی اشاعت بعد میں ہوئی ہے اس لیے یہ کہنا ضرورت نہیں کہ وہ کتابیں لکھی ہی نہیں گئیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی میں آپ جو کچھ بھی فرمایا کرتے تھے آپ کے جو سچے حواری تھے وہ اس کے نوٹ لیا کرتے تھے صرف ایک سینڈ جون ہیں جن کی جو کتاب ہے وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وصال کے بعد لکھی گئی ہے یا کشمیر میں ہجرت کرنے کے بعد لکھی گئی ہے اور اسی میں اکثر غلط حوالے ہیں جن کی روح سے حضرت عیسیٰ کے عقیدہ تثلیث کو تقویت دی جاتی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی