4. جب انسان فوت ہوتا ہے تو کیا فوراً ایک مختصر سی پیشی ہوتی ہے؟ کیا ہوتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
محمد سے مراد امت ہے یا روحانی اولاد یا جسمانی اولاد دونوں دور ایک اور سوال ہے جب انسان مرتا ہے تو فورا ایک سرسری سی پیشی ہوتی ہے کیا ہوتی ہے سرسری سی پیشی ہوتی ہے فورا منے کے بعد پیشی قبر میں جب انسان مرتا ہے فورا خدا کے حضور پیشی ہوتی ملکہ چھوٹا سا حساب ہوتا ہے قبر میں ایک حساب قراب ہوتا ہے چھوٹا سا جی اس کے بعد پھر لمبا عرصہ خلاقہ چلا جاتا ہے اس خلاقہ عرصے میں انسان غائب ہو جاتا ہے وہ آدم برزخ ہے اصل میں پھر جب سور پھوکا جائے جا کیام اگر دن پھر دوبارہ جی اٹھے گا تو حضور جو سوال پیدا ہوتا ہے کہ گناہ گاروں کو قبر کا عذاب کس وقت ملتا ہے پھر گناہ گاروں کو کیا ہوتا ہے کس وقت پھن کو عذاب ملتا ہے قبر لمبا عذاب پیشی راتی ہیں نہیں لمبا عرصہ آدم برزخ میں سوئے رہتے ہیں جب مر جاتے ہیں پہلے قبر کا عذاب ملتا ہے جب قبر میں داخل ہوتا ہے حضور ایک