6. نماز کے بعد ہم 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمد للہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہتے ہیں۔ کیا یہ محض ایک رسم ہے؟ کیا یہ سنت ہے یا یہ طریق بعد میں پیدا ہوا؟ اور کیا 33 مرتبہ میں کوئی حکمت ہے، یا [یہ] 11 مرتبہ [بھی ہو سکتا ہے]؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور السلام علیکم ورحمت اللہ حضور میرے دو سوال ہیں اچھا یہ پہلا سوال ہے حضور نماز کے بعد ہم جو تینتیس بار سبحان اللہ الحمدللہ اور چونتیس بار اللہ و اکبر کہتے ہیں پڑھتے ہیں حضور کیا یہ رسم جو ہے یہ عرصن تو نہیں کہنا چاہیے یہ جو ہم پڑھتے ہیں کیا یہ سنت اللہ ہے یا بعد میں اس کا رواج دور ہے حضور صاحب نے خود صحابہ کوئی ترسکھایا ہے اس لئے سنت محقلہ ہے حضور تینتیس بار میں کوئی حکمت ہے یا گیارہ بار تینتیس دفعہ ہم جو پڑھتے ہیں اس میں حکمت تو یہی ہے کہ تینتیس تلقہ دعا کوئی اور پسند ہے اس لئے تینتیس دفعہ یہ اور لفظ ہو گیا اور ایک آخرت پر اکبر اللہ حب پر آگئے بس

آج 10 میں سے 10 باقی