7. نماز کے بعد بہت سی دعائیں ہیں جو ہم کرتے ہیں۔ اگر یہ ہاتھ اٹھا کر کی جائیں تو کیسا ہے؟ کیا یہ غلط ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دوسرا سوال ہے کہ نماز کے بعد بہت ساری دعائیں ہیں جو ہم مانتے ہیں اور یہی دعائیں اگر ہاتھ اٹھا کر مانگی جائے تو کیسے ہیں یہی دعائیں جو نماز کے بعد کی دعائیں ہیں معزی تین کی ہیں آیت القرصی ہیں حضور یہی دعائیں اگر ہاتھ اٹھا کر مانگی جائے تو یہ غلط ہاتھ اٹھا ہے یہ تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا علیہ وسلم نہیں تھا آن صلی اللہ علیہ وسلم سے خلاف ہے یہ بات کہ نماز کے بعد اٹھ کے دعائیں اول تو نماز ہی میں دعا کرنی چاہیے اصل دعا وہ ہے جو نماز کے اندر ہو اور جو نماز کے بعد کی دعائیں ہیں وہ نہیں سوان اللہ غرب پڑھنا یہ تصویر و تعمید ہے بس دعا نہیں ہے اصل میں یہ اس میں کوئی بھی دعا نہیں ہے تصویر و تعمید ہے مزاک اللہ حضور
آج 10 میں سے 10 باقی