8. جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو آپ نے صحابہ سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کی قبر کی زیارت کی اجازت دی ہے لیکن ان کے لیے دعا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ حدیث ہے، مسلم اور ابن ماجہ کے حوالے سے۔
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم حضور محرم کاشر طریم ہے میں نئی محمد چودری میں ہنسلوں کی جماعت سے ہوں حضور محرم یہ سوال ہے کہ جب آن صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا کہ مجھے اللہ نے یہ تو اجازت دی ہے کہ میں ان کی قبر کو دیکھوں لیکن دعا کرنے کی اجازت نہیں دی تو حضور اس سے کم اراد ہے یہ ہے حدیث مسلم اور ابن ماجہ کا حوالہ مجھے تو اس حدیث پر اعتماد نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ہمیں تو سکھاتے ہیں بلہ والدہ جائیہ اس میں والدہ بھی آ جاتی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہمیں تو رویانہ نماز میں بلہ والدہ جائیہ کی دعا کرنے کی تلقین کریں اور خود اپنی بلدہ کے لئے دعا کریں اس لئے یہ تضاحت لگتا ہے ان حدیثوں میں