10. ملفوظات جلد [؟] صفحہ 224 پر درج ہے کہ ایک انگریز نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے پوچھا کہ آپ نے مسیح کو کس طرح دیکھا، کیا جسمانی صورت میں؟ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا: ہاں، جسمانی صورت میں، پوری بیداری کی حالت میں۔ کیا یہ اللہ تعالیٰ کے عام قانون کے مطابق ہے یا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے انہیں کشف میں دیکھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم میرا نام شاہد رزوان ہے سوال ہے کہ ملفوضات جلدس صفہ نمبر دو سو چوبیس پر درج ہے کہ ایک انگریز نے حضرت مسیح محمد علیہ السلام سے پوچھا مسیح کو آپ نے کس طور سے دیکھا ہے آیا جسمانی رنگ میں دیکھا ہے اس پر حضرت مسیح پاک علیہ السلام نے فرمایا کہ ہاں جسمانی رنگ میں این حالت بیداری میں دیکھا ہے حضور کیا یہ عام سنت اللہ کے مطابق ہے یا اس سے مغاد یہ ہے کہ کشف میں دیکھا ہے این بیداری کشف بعض دفعہ اتنے صاف ہوتا ہے وہ این بیداری کی طرح ہوتا ہے حضور ورنہ تو یہ غلط فہم ہی پیدا ہو سکتا ہے غلط فہم ہی پیدا ہوتی ہے حضرت آسمان پر چلے گئے وہ تو آپس نہیں آئیں گے خود بزاتے خود تو یہ براد صرف کشف ہے جزاکم

آج 10 میں سے 10 باقی