11. قرآن کریم، سورۃ التوبہ آیت 28 کا ترجمہ یہ ہے کہ اے مومنو، مشرک یقیناً ناپاک ہیں، پس وہ اس سال کے بعد مسجد حرام یعنی خانہ کعبہ کے قریب نہ آئیں۔ لیکن ایک حدیث میں آتا ہے کہ فتح مکہ کے بعد طائف کے مشرکین کا ایک وفد مدینہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے آیا، جس کی قیادت وہ شخص کر رہا تھا جس نے سفرِ طائف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت تکلیف پہنچائی تھی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وفد کو مسجد نبوی میں ٹھہرایا۔ بعض صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ، یہ مشرک اور ناپاک ہیں۔ آپ نے فرمایا: شرک کا تعلق روح سے ہے، جسم سے نہیں۔ کیا حضور اس پر کچھ روشنی ڈالیں گے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضرت میرے نام ملیر احمد سنوری ہے اور میں برمنگم جماعت سے حضور میرے دو سوال ہیں پہلا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں تفسیر سورة توبہ میں اٹھائیس آیت نمبر ہے اس کا ترجمہ ہے اے مومنوں مشرق لوگ حقیقتن گندے اور ناپاک ہیں پس وہ اس سال کے بعد مذہر حرام یعنی خانہ کعبہ کے قریب مت آئیں لیکن ایک حدیث میں ہے کہ فتح مکہ کے بعد طائف سے ایک وفد مشرکین کا حضور کی ملاقات کے لئے تشریف لائے مدینہ ملوبرہ میں جس میں جس کا سربراہ وہ شخص تھا جس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو طائف کے سفر میں سفر کے دوران بہت دکھ پہنچایا تھا حضور نے وفد کو مسجد نبوی میں ٹھرائیا لیکن بعض صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ یہ مشرکین ہیں اور نجس ہیں تو آپ نے فرمایا کہ مشرق کا تعلق شرق کا تعلق روح سے ہوتا ہے جسم سے نہیں حضور اس بارے میں کچھ فرمائیں گے ہاں تضار آپ کو تضار دکھتا ہوں دور باتوں میں خانہ کعبہ میں تو مشرکین کا داخل ممنوع ہے مشرکین جو خانہ کعبہ میں ممنوع فرمایا گیا تھا اس کی بارز جوہات ہیں اس سے مراد یہ تھے کہ وہ ان کی پوانی رسمی تھی جس کے مطابق بلکل الف لاللہ ننگے ہو کر خانہ کعبہ کے گیت گھومتے تھے جو بہت ہی بڑی گستاقی تھی تو دراصل اس بات سے میں نے فرمایا گیا ہے اس لئے حضرت امام محبو عنیفہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کا خانہ کعبہ میں جانا ممنوع نہیں ہے اپنے بد رسول کے ساتھ وہاں یہ حرکت دے کرنا منا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی