12. صحیح بخاری جلد 2 صفحہ 76 پر ایک حدیث ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بچہ ایسا پیدا نہیں ہوتا جسے پیدائش کے وقت شیطان مس نہ کرے، جس سے وہ شیطان کے مس کرنے کی وجہ سے چیختا ہے، سوائے حضرت مریم اور ان کے بیٹے حضرت عیسیٰ کے۔ پھر ابوہریرہ نے کہا: اگر چاہو تو یہ آیت پڑھ لو: ﴿وَاِنِّیْٓ اُعِیْذُھَا بِکَ وَذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ﴾۔ شیطان کے مس کرنے سے کیا مراد ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضرت دوسرا سوال یہ ہے کہ صحیح بخاری جلد دوم کتاب صحیح صفحہ 76 حدیث ہے کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی پیدا ہونے والا بچہ ایسا نہیں مگر اس کی پدائش کے وقت شیطان اسے چھوتا ہے بس وہ شیطان ہی کے چھونے کے باعث چیختہ چلاتا ہے ماں سوائے حضرت مریم اور ان کے سافزادے حضرت عیسیٰ کے اس کے بعد حضرت ابو حریرہ نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھ لو وَاِنِّي عَيْزُحَابْ بِكَ وَزُرِيَتَهَا مِنَسْ شَيْطَانِ رَجِيمِ تو جس کا ترجمہ ہے اور میں اسے اور اس کی اولاد کو تیری پناہ میں دیتی ہوں راندے ہوئے شیطان سے حضور مسجد شیطان سے کیا مراد ہے اور اس کی کیا حضرت ہے یہ جو مسجد شیطان یہاں ہے اس حوالے میں اس سے مراد تو اس سے یہ ہے کہ بچہ تکلیف محسوس کرتا ہے اور تکلیف کی وجہ سے روتا ہے اور یہی وجہ ہے رونے کی ورنہ شیطان امیدن بچے کو چھوٹا نہیں ہے وہ شیطان جو جو آپ کے ذہن میں ہے وہ رسمی شیطان وہ تو بچے کو نہیں چھوٹا کیونکہ آہم صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسری جگہ قول ہے کُلِ مَعْلُودٍ يُولَيُّ الْفِطْرَتِهِ کہ ہر مَعْلُود فِطْرَتْتِ کے پر پہلا ہوتا ہے اور فطرت اللہ تعالیٰ کی فطرت ہے اس لیے یہ وہم ہے کہ شیطان واقعاً بچے کو چھوٹا ہے اس لیے ہوتا ہے شیطان سمعات کو بھی تکلیف دے چیز ہے جب بچہ تکلیف محسوس کرتا پیدا عشقی وقت اُسو دو چیخت ہے تو اس کا بدلہ حضور کے حضرت مریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام میں یہ کہاں اب یہ بات جو آپ کہہ رہے ہیں یہ ناجائز ہے ناممکن ہے کہ رسول اللہ علیہ السلام کی زفا تو شیطان نے چھوہا ہو اور حضرت مریم کی زفا نہ چھوہا ہو حضرت مریم کی زفا نہ چھوہا ہو تو یہ آپ کی اگل مانتی ہے اس بات کو نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی