15. قرآن کریم کی بعض آیات کے بعد جواب میں دوسری آیات کیوں پڑھی جاتی ہیں، مثلاً ﴿اَلَیْسَ اللّٰہُ بِاَحْکَمِ الْحٰکِمِیْنَ﴾ کے بعد کہا جاتا ہے: ’وَاَنَا عَلٰی ذٰلِکَ مِنَ الشّٰھِدِیْنَ‘؟ اس کا کیا مطلب ہے اور یہ کیوں کہا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جی فرمایے اسلام علیکم حضور میں نے اسمائل احمد جوہدری ہے کیا نام ہے اسمائل احمد جوہدری میں نے سوال ہے حضور قرآن کرنگ کے کچھ آیتوں کے بعد کی جواب میں دوسرے آیتیں امجہ بولو جاں امجہ آگے آگے دوسرے آیتیں کیوں پڑھ ہی جاتے ہیں جیسے اللہ حضور بکام الحاکمین کے بعد وانا اللہ ذالکم الشاہدین کیا مطلب ہے یہ پوچھا ساتھ ہیں جی کیوں پڑھ جاتے ہیں اس کا مطلب ہے انا اللہ ذالکم الشاہدین میں اس بات پر گواہ ہوں یعنی میری گواہی بھی شامل ہو جائے یہ جو بات فرمائی گئی ہے بہت سچی ہے جزاک اللہ اللہ حضور برحام الحاکمین ہے اس کے بعد آتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی