16. سورۃ الحدید کی آیت (57:23) جس کا ترجمہ یہ ہے کہ کوئی مصیبت زمین پر یا تمہاری جانوں پر نہیں آتی مگر وہ اس کے ظاہر ہونے سے پہلے مقدر ہوتی ہے، اور یہ اللہ پر بالکل آسان ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پہلے سے طے کر رکھی ہے تو ردِّ بلا اور قبولیتِ دعا کے بارے میں کچھ وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سورة الحدید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ما صابم مصیبت فی الارز ولا فی انفس ام اللہ فی کتاب من قبل ان براہا انہ ذالک اللہ یسیر ترجمہ ہزمین میں کوئی مصیبت نہیں آتی اور نہ تمہاری جانوں پر کو مصیبت آتی ہے لیکن اس کے ظہور سے پہلے انہیں اسے مقرر کر دیا آتا ہے اس کے ظہور سے پہلے انہیں اسے مقرر کر دیا آتا ہے یہ بات اللہ کے لئے بالکل آسان ہے تو حضور اگر ہر چیز پہلے ہی اللہ تعالی نے سیٹل کر دی ہے تو پھر مصیبت کے ٹلنے اور قبول دعا کے بارے میں کچھ اشارت فرما دیں یہ دو باتیں ہیں ایک طرح تقدیر کے مطابق چیز نازل ہوتی ہے مصیبت جو نازل ہے وہ اللہ کے حکم کے ساتھ نازل ہوتی ہے اور ایک اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی کا علم ہے کہ چیز کوئی تقدیر کے مصیبت کم نازل ہوگی اور کیسے نازل ہوگی اور اس میں دو مختلف پھر آگے حصے ہیں ایک ہے تقدیر مبرم ایسی تقدیر جو ٹل نہیں سکتی اور دوسری عام تقدیر ہے جو ٹل بھی سکتی ہے تو اسی ویسے فرمایا ہے دعا اور صدقے کا حکم ہے وہ تقدیر جو ٹل سکتی ہے وہ دعا اور صدقے سے ٹل سکتی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ کو حکم ہے کہ دعا بھی کرو اور صدقہ بھی دو اور جو ٹل نہیں سکتی وہ مجبوری ہے وہ انسان بے اختیار ہے بہت شکریہ