17. جب ہم بیٹھ کر التحیات پڑھتے ہیں تو ’اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ‘ پر ایک دفعہ انگلی اٹھاتے ہیں۔ لیکن میں نے بہت سے عربوں کو دیکھا ہے کہ وہ شروع سے آخر تک پوری التحیات میں انگلی ہلاتے رہتے ہیں۔ [میں نے خود لیبیا میں دیکھا ہے۔]
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم حضور میرا نام عمران زفر ہے میرے والد صاحب کا نام زفر احمد خان ہے میرے تعلق انر پاک جماعت سے ہے حضور میرا سوال ہے کہ ہم لوگ اوقات میں جب التحیات لیلہ پڑھتے ہیں تو اشد نائلہ پہ ایک بار انگلی اٹھاتے ہیں لیکن میں نے بہت عرب لوگوں میں دیکھا ہے کہ جب وہ التحیات پڑھتے ہیں کیا عرب لوگ جب التحیات پڑھتے ہیں اوقات میں تو پوری التحیات میں شروع سے لے کے آخر تک انگلی ہلاتے رہتے ہیں وہ ترتے تھے اس لئے باتائیں اتیاطیات میں ہم اتشاوک کے انگلی کھڑی کرتے ہیں اس نے عربوں کو دیکھا ہے کہ وہ ساری اتیاط کے دوران جب یہ بڑھ رہے ہوتے ہیں تو انگلی ہلاتے رہتے ہیں سارا وقتی سارے التحیات میں شروع سے لے کے آخر تک نہیں یہ درست نہیں ہے آپ نے خود دیکھا ہے یا غیر ہے جی میں نے لیبیا میں دیکھا ہے عرب لوگوں کو وہ ساری التحیات میں جی پوری التحیات میں دوست نہیں ہے صرف اشار اللہ علیہ اللہ تجاہت اسے اٹھانی چاہیے اور اس میں باہر لوگ کہتے ہیں یوں کر کے اس کو حرکت دینی چاہیے مگر وہ صرف اسی وقت جب یہ تجاہت پڑھ رہا ہوں اس کے بغیر میں جزاکل