19. پہلے تو لجنہ کی طرف سے مبارکباد کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحت عطا فرمائی۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ پہلے انبیاء پر روح القدس مختلف جانوروں اور پرندوں، مثلاً کبوتر، گائے اور مگرمچھ وغیرہ کی شکل میں نازل ہوا، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر انسانی شکل میں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور حضور صاحب سے پہلے لجنہ کی طرف سے آپ کو مبارک بات ہو الحمدللہ اللہ تعالی نے آپ کو صحت اطاع فرمائی اور آج پھر ہم آپ کی مجلس میں بیٹھیں ہیں حضور حضرت مسیح مہود لیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ پہلے انبیاء پر روح القدس مختلف جانگروہ اور پرندوں مثلا کبوتر اور گائے اور مگرمچھ وغیرہ کی شکل میں نازل ہوا اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر روح القدس انسان کی شکل میں نازل ہوئے اس سے کیا مراد ہے اس سے جو لفظ آپ کہہ رہے ہیں بلکل وہی مراد ہے روح القدس کی اپنی کوئی شکل نہیں ہے وہ ایک کشفی حالت ہوتی ہے روح القدس کو دیکھنا روح القدس کے متعلق حضرت مسیح مہود صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کے بیان کی مطابق یہی لکھا ہوا ہے کہ شرک تغرب پھیلا ہوا تھا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی انسانی شکل میں نہیں تھا ماشرک سمارت تک ایک جلدہ تھا اور دوسرا انسانی شکل میں مظاہر ہوا یہ ایک یہاں تھا کہ لوگوں نے بھی دیکھا اور بعض دفعہ روح القدس نازل ہوا تو مسجد میں بیٹھ کر اس نے آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم سے مختلف سوالات کیے ان کے جوابات رسول اللہ علیہ وسلم نے دیئے وہ جوابات ان کا وہ صدقتہ یا جو بھی فرماتے تھے کہ آپ نے صلوص فرمایا کو تصدیق کرتے جاتے تھے اس کے بعد وہ اٹھ کے سیدھا باہر نکل کے مسجد سے ان کو کسی نے دیکھا نہیں تھا پہلے تو آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو باہر جا کے دیکھو کہ وہ کہاں ہیں کون تھا تو ان نے تراش کیا کہیں کوئی نظر نہیں روح کو در جات چکا تھا نہ اس کے قپلوں پر گرد تھی کوئی بار سے آنے کا نشان نہ پتا چلا کہ کہاں چلا گیا تو یہ ایک کشفی نظارے ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس لئے آیا تھا کہ صحابہ کی تربیت کرے اور جو سوال کا جواب دیں گے اس سے صحابہ کے دل کو تسلیح ہو تو یہ قدس ایک کسی کو اپنے کوئی شکل نہیں رکھتا سب کشفی نظارے ہیں جزاکم اللہ حضور

آج 10 میں سے 10 باقی