20. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری زمانے کے علماء کے بارے میں بہت سخت الفاظ استعمال فرمائے کہ وہ آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے؛ لوگ ہدایت کے لیے ان کے پاس جائیں گے مگر انہیں سؤر اور بندر پائیں گے۔ کیا اس بات کا کوئی امکان ہے کہ جماعت احمدیہ کے علماء کبھی گمراہ ہو جائیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اکلا سوال یہ ہے کہ حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری زمانہ کے علماء کے بارے میں نہائیت سخت انفاظ استعمال فرمائے ہیں آخری بارے کے آخری زمانہ کے علماء کے بارے میں کہ وہ آسمان کے نیچے باترین مخلوق ہوں گے لوگ ان کے پاس ہدایت کے لئے آئیں گے لیکن انہیں سور اور بندر پائیں گے حضور کیا جماعت احمدیہ کے علماء کبھی کبھی بگڑنے کا امکان ہو سکتا ہے جماعت احمدیہ کے علماء پر یہ صادق نہیں آ سکتا حضور احمد سے مراد تہتر فرقوں میں سے تہتر کے علماء ہیں باتر کے باتر میں کے نہیں ہیں نہیں تہتر میں کے نہیں ہیں باتر فرقوں کے علماء ہیں اور اسی لئے انما یقش اللہ من عبادل اور ما قرآن کریم میں آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے صحیح اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے لوگ تو سچ میں ان کے علماء ہی ہیں اور یہاں کچھ اور فرما دیا ہے لیکن اس بات پر غور نہیں کرتے لوگ کہ وہاں علماء ہم فرمایا ہے ان کو اپنی طرف منصور نہیں کیا اللہ کی طرف منصور نہیں فرمایا بلکہ وہ ان کے علماء ہیں تو وہ ہیں جو فتن و فساد والے ہیں اور سور بندل سے مراد یہ نہیں ہے کہ سچ مجھ کے سور یا بندل بن گیا ہے ان میں سور وانی صفات ہوں گی سور وانی صفات سور کھیتیاں اجاڑ دیتا ہے جتنی کھیتیاں کاشت کرتے ہیں لوگ کسان سور ساری کھیتی اجاڑ دیتا ہے حالانکہ اسے خود نہیں فائدہ اٹھاتا ہے کئی پرندے روائے رہا تو سور وہ چیزیں کھاتے ہیں تو ساتھ کچھ گر بھی جاتی ہیں لیکن بغیر اپنے ذات کے فائدے کی کوئی چیزیں نہیں کھاتے ہیں تو یہ سور جو ہے یہ کمبخ کھاتا باتا کچھ نہیں اسے اجارہ ہی کرتا ہے حل پہ حل چوا دیتا ہے دوسرے سور ہے کیسا جانور ہے جو اپنے بچوں کو بھی کھا جاتا ہے کوئی دوسرا جانور شیر بھی بھوکا بھی ہو جو مرضی ہو کبھی اپنے بچے نہیں کھائے گا لیکن سور اپنے بچے بھی کھا جاتا ہے تو یہ دو گندی صفات کی ویعہ سے اور کچھ اور گندی صفات ہیں جس کی وجہ سے اس نے فرمایا کہ وہ سور کے علماء کو سمجھیں گے علماء کے پاس جانا ہے ان سے حضائط پہیں گے تو وہاں سوروں کو دیکھیں گے تو سور ان کی صفات ہیں اور بندر سے مراد یہ ہے وہ نقالی کریں گے اب تلافتیں کرتے ہیں بڑے بڑی داڑھیوں رکھ کے اور بڑے بظاہر بہت نیکی سے تقوی سے بات کرتے ہیں لیکن حقیقت میں صرف نقل ہے جس طرح بندر نقل کرتا ہے اس کے اندر کچھ نہیں ہوتا تو ان کا بھی جو ان کی جو تلافتیں بغیرہ ہیں ان پر دھوکا نہ کھانا یہ بندروں کی طرح صرف لقالی کر رہے ہیں تو یہ مانوی طور پر یہ حدیث پوری ہوتی ہے