22. جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے والد صاحب کی وفات ہوئی تو آپ کے اخراجات کا کیا انتظام تھا؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور ان کا اگلا سوال یہ ہے کہ جب حضرت مسیح موت اللہ السلام کے والد صاحب کی وفات ہوگئی تو آپ کے اخراجات کا کیا انتظام تھا حضرت مسیح موت اللہ السلام کی والد صاحب کی وفات ہوئی تو آپ کے اخراجات کا کوئی انتظام نہیں تھا اس سے پہلے ان کے والد تھے جو ان کو کھانا مانا بجوا دیا کرتے تھے تو حضرت مسیح مولد صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وحیث سے بہت خوف پیدا ہوا دل میں تذرد پیدا ہوا اور خیال آیا کہ اب میرا کیا بنے گا اس وقت یہ اعلان ہوا کیا اللہ اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں ہے حضرت مسیح مولد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں رکھتے ہیں میرے ذل پر ایک زلزہ ستاری ہو گئے سلام کی ویسے بہت استغفار کیا بہت ہویا اور اللہ دہا ہزاں معافی مانگی اس کے بعد یہ انگوٹی ہے اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو میں پہنا کہتا ہوں یہ وہ حضرت مسیح مولد صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹی ہے وہ ہمیں امرسہ آدمی بھیج کے انگوٹی بنوائی تاکہ ہمیشہ یاد رکھے ہمیشہ یاد رہے کہ اصل اللہ ہی ہے بندے کوئی کسی کے بشنے اور پھر واقعہ تردار میں حضرت مسیح مولد صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی سلوک ہوا کہ حیرت انگیز طاو پر آپ کے سارے کام اللہ تعالی خود ہی بنالتہ رہا ہے اب کافی ہو گیا