24. آج کل سائنسدان چوہوں پر تجربات کر رہے ہیں، کیونکہ انسانی جسم کی اندرونی ساخت اس سے ملتی جلتی ہے، اور پھر وہ [ان کے] جسموں کو انسانی جسم میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ان کی صفات آج کا سائنستان چوہوں پر تجربات کر رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ کیونکہ انسان کے جسم کی اندرونی ساتھ اس سے ملتی ہے اس کے بعد جسم کو انسانی جسم میں استعمال کریں حضور اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے میرے تو خیال ہے سب گپ ہے میرے جسم کی ساتھ میں چوہوں کے کوئی بات نہیں ہے آپ کو محسوس ہوتا ہے جسم کی ساتھ میں چوہ پن ہے یا نہیں آپ نے اوپر لے آئے دیکھیں اس کو یہ گپ ہے سیفو چوہوں کی ساتھ تعلق ہے انسان کی ساتھ تعلق ہے کوئی جوڑ نہیں آپ اس میں

آج 10 میں سے 10 باقی