26. حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ انسان کو اپنی طاقت سے بڑھ کر قدم نہیں اٹھانا چاہیے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اس پر غور کرتے ہوئے میرا ذہن حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی طرف گیا کہ ایک نے سب کچھ دے دیا اور دوسرے نے [آدھا]۔ وہاں کیا معاملہ تھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور چھوٹے سے دو سوال پوچھ لیتا ہوں حضور حضرت مسیح مولی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے انسان کو لازم ہے کہ اپنی بساط سے بڑھ کر قدم نہ مارے حضور اس کا کیا مطلب ہے برکات سے بڑھ کر اپنی بساط سے بڑھ کر ہاں جتنی چادر ہو اتنے پون پھلایا جاتے ہیں تو جتنی طاقت ہے اس کے مطابق رہے اس سے بڑھ کر بوجھنا اٹھائے حضور اس کو سوچتے ہوئے میں حضرت ابو بکر حضرت عمر کے حالات پر غور کر رہا تھا کہ ایک نے سب کچھ دے دیا اور ایک نے ایک نے سب کچھ قربان کر دیا اور دوسرے نے ایک کیا ہو گیا ان کی بساط تو ان کی زیادہ تھی ان کی بساط کم تھی ایک کی بساط زیادہ تھی بوجھ اٹھانے کی دوسرے کی نسبتاً کم تھی اپنی بساط کے مطابقوں میں نے کام کیا

آج 10 میں سے 10 باقی