27. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مرکزی اور بنیادی صفت یہ تھی کہ وہ حنیف تھے۔ یہ صفت حاصل کرنے کے لیے انسان کو کیا کوشش کرنی چاہیے؟

اردو مجلسِ عرفان، 13 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جزاک لازم حضور حضرت ابراہیم کی مرکزی بنیادی صفت ابراہیم حنیف تھی حضور یہ صفت اخذ کرنے کے لیے کیا کوشش کرنی چاہیے حنیف کہتے ہیں ایسا وجود جو ایک طرف جانب جھکا ہوا ہو اور یہاں حنیف سے مراد دین کی طرف نیکی کی طرف جھکا ہوا ہو یعنی اگر وہ گرے تو نیکی میں گرے برائی میں نہ گرے یہ صفت ہے یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تھی آپ اپنے اندر یہ پیدا کریں خود کہ جب بھی محران نہ کریں کسی چیز میں تو نیکی کی طرف محران کریں عزاق ناظر

آج 10 میں سے 10 باقی