2. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ جنگ کی حالت میں جب لشکر کے ایک حصے نے ایک رکعت نماز پڑھی اور پھر لڑائی میں مصروف ہو گیا، تو کیا ان لوگوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے صرف ایک رکعت باجماعت پڑھی اور دوسری رکعت انفرادی طور پر پڑھی، یا اس کی کیا صورت تھی؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال ہے کہ حالت جنگ میں ایک حصہ فوج کا جب ایک رکعت نماز پڑھ کر جہاد میں مشغول ہو جاتا تھا تو کیا یہ لوگ صرف ایک ہی رکعت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے باجماعت پڑھتے تھے دوسری رکعت اپنی اپنی ادا کرتے تھے یا کیا صورت تھی ایک رکعت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پڑھتے تھے اور باقی دوسری رکعت اپنی الگ پڑھتے تھے

آج 10 میں سے 10 باقی