4. حضور، میرا دوسرا سوال، امید ہے آسان ہوگا: اگر کسی کی کوئی چیز گم ہو جائے تو وہ کہتے ہیں کہ اگر مل گئی تو ہم اتنے نفل پڑھیں گے یا اتنا صدقہ دیں گے۔ کیا یہ پہلے ادا کیے جائیں یا چیز ملنے کے بعد؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت مرد دوسر سوال ہے اس سے آسان ہو اگر کسی کی چیز گم ہو جائے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اتنے نفل پڑھیں گے یا اتنے صدقہ دیں گے اگر چیز مل جائے تو وہ پہلے پڑھ لینے چاہیے ان کے بعد میں چیز ملنے کے کس شخص کی کوئی چیز گم جائے جو کتے نفل پڑھیں گے یہ تو یہ ہوتی ہے کہ بعد بڑھیں گے لیکن اگر پہلے پڑھ لیں تو اور بھی اچھی بات ہے
آج 10 میں سے 10 باقی