5. حضور، قرآن کریم میں سورۃ الانعام آیت 117 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَاِنْ تُطِعْ اَکْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ یُضِلُّوْکَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ﴾۔ کیا عقیدے میں صحیح راستے پر چلنے والے ہمیشہ اقلیت میں ہی رہتے ہیں، یا یہ صرف نبی کے زمانے کے بارے میں ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور یہ قرآن پاک میں سورہ انام میں ایک سو سترہ نمبر آیت میں اللہ پاک فرماتے ہیں اور اگر تُو زمین میں بچنے والے اکثر کی بات کی پیروی کرے تو وہ تجھے اللہ کی راہ سے گمراہ کر دیں گے ٹھیک وہ صرف گمان کی پیروی کرتے ہیں اور صرف اٹکل سے باتیں کرتے ہیں ٹھیک تو حضور جو لوگ عقیدے کے لحاظ سے راہ راست پر ہوتے ہیں وہ ہمیشہ ہی اقلیت میں رہیں گے یا صرف نبی کے زمانے کی بات کیا اقلیت میں کون رہیں گے میں سوال نہیں سمجھا میرا سوال یہ تھا کہ جو لوگ عقیدے کے لحاظ سے راہ راست پر ہوتے ہیں وہ پھر ہمیشہ ہی دنیا میں اقلیت میں رہتے ہیں یا صرف یہ نبی کے زمانے کی بات نہیں ہمیشہ قلیت میں رہتے ہیں بلاخر اکثریت میں آیا کرتے ہیں لیکن اکثریت میں آنے ایک بعد پھر وہ گمراہ میں شروع ہو جاتے ہیں یہ دستور ہمیشہ جلا ہے پہلے اقلیت ٹھیک گلائے راست پر پھر کسرت ہونے کے بعد پھر پیونٹیں لگ جاتے ہیں