6. میرا سوال یہ ہے کہ شیطان اللہ تعالیٰ کی اطاعت کیوں نہیں کرتا؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ سوال ہے کہ چا شیطان اللہ میان کا کہنا کیوں نہیں مانتا کہ شیطان اللہ میان کا کہنا کیوں نہیں مانتا پاگل ہے شیطان نے جواب یہ دیا تھا کہ تُنے مجھے آگ سے پیدا کیے اور آدم کو مٹی سے پیدا کیے تو آگ مٹی کو جلا دیتی ہے اس لئے میں اس سے غالب ہوں یہ اس کا بہانہ تھا

آج 10 میں سے 10 باقی