9. میرا سوال یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے روحوں سے سوال کیا تو … انہوں نے جواب دیا … [جزوی طور پر غیر واضح]۔ جسمانی شکل میں آنے کے بعد [بطور] روحیں [موجود] نہیں تھیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب روحوں سے سوال کیا پوچھا کہ تو انہوں نے جسمانی حالت میں آنے کے بعد روحیں تو نہیں تھی سوال کیا ہے انسان سے یہ محاورہ ہے خضرت تعالیٰ کی طرف سے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ موین طور پر کسی سے سوال کیا اور اس نے جواب دیا آپ نے انسانی فطرت سے سوال کیا ہے خدا تعالیٰ نے وہ جو فطرت تھی وہ بولی ہے ہاں ہمارا خدا ہے تو حضور عملی طور پر برنا روحیں تو پیدا ہی بعد میں ہوتی ہیں انسان پیدا ہونے کے بعد بچہ جب سڑھے چار مہینے یا پانچ سار پانچ میئے ہو جاتا ہے اس وطر بنتی ہے تو سوال پر کس سے ہو سکتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی