10. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ انگوٹھی جس پر ’اللہ، محمد، رسول‘ کندہ تھا، کیا آج کہیں محفوظ ہے یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال یہ ہے کہ آنزو صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کی انگوٹھی جس پر اللہ محمد اور رسول لکھا ہوا تھا کیا یہ انگوٹھی آج کہیں محفوظ ہے یا نہیں میرے علم کے مطابق تو نہیں لیکن ہو سکتا ہے ترکی کے عجائب گھر میں ہو اسی نادے چینے آنون ترکی میں جو عجائب گھر وہاں موجود ہوتی ہیں لیکن یہ انگوٹھی میرے علم میں نہیں کہ کہاں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی