11. وہ آیت جس میں ذکر ہے کہ اسی نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور اس کا عرش پانی پر تھا تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں بہتر ہے۔ حضور، سوال یہ ہے کہ خدا کے چھ دنوں سے کیا مراد ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
عوضباللہ ابن مائ لیابلو وکم ایکم آسان وعمل اور وہی ہے جس نے آسمان اور زمین کو چھے دنوں میں پیدا کیا اور اس کا تخت پانی پر تھا تاکہ وہ کم ازمائے کہ تم میں سے کون بہترین عمل کرنے والا ہے سوال حضور یہ پیدا ہو تھا کہ خدا کا چھے دن سے کیا مراد ہے دن تو خدا اللہ کے ہاں صرف عرصے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ہمارے دن رات تو ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے تھے جب کی بات یہ کر رہے اللہ تو چھے عرصوں میں پیدا کیا ہے ان کے پیریٹس کیا تھے اس کی تفصیل ہمیں پتا نہیں لیکن چھے عرصے ضرور لگے ہیں اور پانی پر خدا اللہ کے حکومت سے مراد یہ ہے کہ پانی کی ذریعے خدا اللہ نے زندگی پیدا کی ہے جتنے بھی جاندار ہیں سب پانی پر بنے ہیں
آج 10 میں سے 10 باقی