13. ایک اور سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں ہم ہر سورت سے پہلے [بسم اللہ] پڑھتے ہیں … تو [نماز میں دوسری سورت کے] ساتھ اسے [بلند آواز سے] کیوں نہیں پڑھا جاتا؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال ایک اور سوال تھا ہم قرآن مجید میں ہر صورت کے سورت پڑھتے ہیں بغرا کے ساتھ کیوں نہیں پڑھتے بالجہر تو کسی سورت کے ساتھ نہیں پڑھتے تو سورة فاتح کے پاس دوسری کی کیا بیعث ہوئی اب غلط فہم ہی ہے سوائے سورة توبہ کے ہر سورت سے پہلے بسم اللہ آتی ہے نہیں مطلب امام جب پڑھاتے ہیں تو بسم اللہ نہیں پڑھتے دوسری سورت کے ساتھ اس کو کہتے ہیں بالجہر اونچی آواز نہیں پڑھتے مگر دل میں ضرور پڑھتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی