15. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور کسی پریشانی کی وجہ سے اس کا خیال کہیں اور چلا جائے تو اس حالت میں اسے کیا کرنا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا سوال ہے کہ جب انسان نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو کسی پریشانی میں مبتلاہ ہو کر اس کا خیال دوسری طرف چلا جاتا ہے تو اس حالت میں کیا کرنا چاہیے حضرت مسیح محمد صلی اللہ نے لکھا ہے کہ اقیم صلات سے مراد یہ ہے کہ نماز کو کھڑا کرو گویا نماز گلتی رہتی ہے تو بار بار توجہ کر کے جب نماز کی طرف سے کسی اور طرف جائے پھر دوبارہ دھیان لے کے آئے اور نماز کو کھڑا کرنے کی کوش کریں پہلے آپ نماز کو کھڑا کرتے ہیں پھر نماز آپ کو کھڑا کر دیتی ہے
آج 10 میں سے 10 باقی