20. حضور، یہ دو سوال عراق کے بارے میں ہیں۔ پہلا سوال: عراق بار بار کہہ رہا ہے کہ اس کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا امریکہ پھر بھی عراق پر حملہ کرے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آگے حضور یہ دو سوال عراق کے متعلق ہیں پہلا سوال یہ ہے کہ عراق وہ سلسل کہہ رہا ہے کہ میرے پاس destruction کے ہتھیار نہیں ہے اس کے پاس destructive ہتھیار نہیں ہے تو حضور سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا امریکہ پھر بھی عراق پر حملہ کرے گا امریکہ جی امریکہ تو اسرائیل کا غلام ہے اسرائیل جو چاہے گا وہ گرے گا عراق ہے غلطی کر بیٹھا ہے کہ پہلے اسرائیل پر اس نے حملہ کیا تھا یعنی جنگ کے دوران گولہ باری اسرائیل پر کی تھی اس کا غصہ ہوئی تک اسرائیل نے نہیں اتارا وہ بہانے دھونتا پھرتا کچھ عرصے کے بعد پھر جوش آ جاتا پھر عراق کوئی طاقت یا بڑھتی دیکھتے ہیں اسے مٹا دینے کی کوش کرتے ہیں ابھی بھی یہی سلسلہ جاری ہے امریکہ کوئی چیز نہیں یہ یہ یہودی والے
آج 10 میں سے 10 باقی