21. بعض عراقی صدر صدام حسین کے سخت خلاف ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو ہمیں صدام کی ظالمانہ حکومت سے نجات مل جائے گی۔ اس بارے میں حضور کی کیا رائے ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
والے بعض عراقی لوگ صدر صدام حسین کے سخت خلاف ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر امریکہ حملہ کرے گا تو ہمیں صدام کی ظالمانہ حکومت سے نجات مل جائے گی حضور کا اس بارہ میں کیا خیال ہے صدام کے کیا مظالم کرتا ہم بچوں کو عراق میں امریکی حملوں سے پہلے بھی تباہ ہو چکے ہیں کتنے آئندہ ہوں گے عراق کی تو بہت بڑی تباہی آئے گی اگر امریکہ نے حملہ کیا پھر پہلے بھی آ چکی ہے تو یہ اپنا نفسانی غصہ ہے جس عدام کے خلاف اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
آج 10 میں سے 10 باقی