22. حضور، افطار کا وقت کب ہے: جب سورج کی ٹکیہ افق سے نیچے جانا شروع ہو یا جب وہ پوری طرح غروب ہو جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ورحمت حضور افطاری کا وقت کب ہوتا ہے جب سورج کی ڈسک ہورائزن سے نیچے اترنی شروع ہو یا جب پوری طرح نیچے ہو جکی سورج ڈسک پوری طرح غائب ہو جائے اس وقت افطاری شروع ہوتی ہے جب سورج ڈوب کا کنارہ ڈوبے اس وقت افطاری ہوتی جزا
آج 10 میں سے 10 باقی