24. سورۃ الرحمٰن آیت 32 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿سَنَفْرُغُ لَکُمْ اَیُّہَ الثَّقَلٰنِ﴾۔ اس سے کون سی بھاری طاقتیں مراد ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 دسمبر 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سورت الرحمن کی آیت بتیس میں اللہ تعالی فرماتا ہے ہم ضرور تمہیں پوری طرح نپٹیں گے ان دونوں بھاری طاقتوں میرا سوال یہ ہے کہ کون سی بھاری طاقتیں ہیں جو ہیں ایک سے مراد کیپیٹلیسٹ کی طاقت ہے امریکہ اور برطانیہ وغیرہ اور دوسری کے مراد روس کی طاقت ہے اشترا کیت یہ دو بھاری طاقت نے دنیا میں ظاہر ہونے چیئے تو اللہ تعالی نے ان کو روننگ دے دی ہے کہ تم جو زور مار نہ مار لو ہم غالب آئیں گے ہم تم سنبٹ لیں گے
آج 10 میں سے 10 باقی